تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچاو" کے متعقلہ نتائج

torture

پَریشان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچاو کے معانیدیکھیے

بَچاو

bachaavबचाव

اصل: ہندی

وزن : 121

بَچاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. بچنے کا عمل ، اجتناب
  • ۲. (i) تحفظ ، حفاظت ، محفوظ رہنے کی صورتحال.
  • (ii) دفاع.
  • (iii) بچت
  • ۳. نجات ، رہائی ، چھٹکارا.
  • ۴. حفاظت کی جگہ ، جاے پناہ.
  • ۵. عذر معذرت ، صفائی (جو کسی الزام یا خطرے سے بچنے کے لیے ہو).
  • ۶. حیلہ ، بہانہ ، پہلوتہی ، ٹالم ٹول

شعر

English meaning of bachaav

Noun, Masculine

  • defense, saving, salvation, rescue, protection, guard, security, preservation
  • help, protect, collect, preserve
  • plea, excuse
  • prevension
  • safety, preservation, defence, guarding, shielding, rescue, escape
  • salvation, evasion
  • shelter, refuge

बचाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्ट, संकट आदि में बचे हुए होने की अवस्था या भाव, त्राण, रक्षा, कष्ट, संकट आदि से बचने के लिए किया जानेवाला उपाय या प्रयत्न, बचत, नजात, रिहाई, छुटकारा, हीला, बहाना, टालमटोल
  • बचने या बचाने की क्रिया या भाव
  • कष्ट, संकट आदि से बचने के लिए किया जाने वाला उपाय या प्रयत्न; रक्षा; आत्मरक्षा; बचाव।

بَچاو کے قافیہ الفاظ

بَچاو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone