تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچاو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچاو کے معانیدیکھیے
بَچاو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. بچنے کا عمل ، اجتناب
- ۲. (i) تحفظ ، حفاظت ، محفوظ رہنے کی صورتحال.
- (ii) دفاع.
- (iii) بچت
- ۳. نجات ، رہائی ، چھٹکارا.
- ۴. حفاظت کی جگہ ، جاے پناہ.
- ۵. عذر معذرت ، صفائی (جو کسی الزام یا خطرے سے بچنے کے لیے ہو).
- ۶. حیلہ ، بہانہ ، پہلوتہی ، ٹالم ٹول
شعر
تنہائی سے بچاؤ کی صورت نہیں کروں
مر جاؤں کیا کسی سے محبت نہیں کروں
English meaning of bachaav
Noun, Masculine
- defense, saving, salvation, rescue, protection, guard, security, preservation
- help, protect, collect, preserve
- plea, excuse
- prevension
- safety, preservation, defence, guarding, shielding, rescue, escape
- salvation, evasion
- shelter, refuge
बचाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कष्ट, संकट आदि में बचे हुए होने की अवस्था या भाव, त्राण, रक्षा, कष्ट, संकट आदि से बचने के लिए किया जानेवाला उपाय या प्रयत्न, बचत, नजात, रिहाई, छुटकारा, हीला, बहाना, टालमटोल
- बचने या बचाने की क्रिया या भाव
- कष्ट, संकट आदि से बचने के लिए किया जाने वाला उपाय या प्रयत्न; रक्षा; आत्मरक्षा; बचाव।
بَچاو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچاو)
بَچاو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔