تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازْیاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بازْیاب کے معانیدیکھیے
بازْیاب کے اردو معانی
صفت
-
کسی شے کو دوبارہ پا لینے والا
مثال - ان امورات کی جو لوگ بازیاب ملازمت ہوتے ہیں ان کو بالمشافیہ معلوم ہوتی ہیں۔
شعر
تھکن سمیٹ کے صدیوں کی جب گرے خود پر
تجھے خود اپنے ہی اندر سے بازیاب کیا
حذر کی آخری حد کا عذاب ہونا پڑا
ہمیں بھی مصلحتاً بازیاب ہونا پڑا
اندھیرا پھیلا تو مایوسیوں نے گھیر لیا
نیا اجالا مگر بازیاب میں نے کیا
English meaning of baazyaab
Adjective
- recovered, retrieved, recovering, regaining
बाज़याब के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
वापस पा लेना, फिर से पाना, उगाही, वसूली, क्षतिपूर्ती
उदाहरण - उन ओमूरात (कार्यों) की जो लोग बाज़याब-ए-मुलाज़मत (सेवा पाए हुए) होते हैं उनको बिल-मुशाफ़ीह होती हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بازْیاب)
بازْیاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔