تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے کے معانیدیکھیے

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

baazuu TuuTe baaz ko baaz hii luqma deबाज़ू टूटे बाज़ को बाज़ ही लुक़्मा दे

ضرب المثل

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے کے اردو معانی

  • اپنے ہم جنس کی خدمت اور خبر گیری ہم جنس ہی کرتا ہے

बाज़ू टूटे बाज़ को बाज़ ही लुक़्मा दे के हिंदी अर्थ

  • अपने सजातीय की सेवा और देख-रेख सजातीय ही करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone