تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازی بَدْنا" کے متعقلہ نتائج

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

باجی دار

ساجھی ، کھیتی کے کاروبار کا ساتھی ، کارندہ جس کو پیداوار کا کوئی حصہ دینا مقرر کر لیا گیا ہو

حُضُور باجی

تعظیمی کلمہ عورت کے لیے

تانْت باجی راگ پایا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بازی بَدْنا کے معانیدیکھیے

بازی بَدْنا

baazii badnaaबाज़ी बदना

محاورہ

مادہ: بازی

Roman

بازی بَدْنا کے اردو معانی

  • ہار جیت پر کچھ رقم وغیرہ طے کرنا، شرط لگانا

    مثال بعد اس کے مرغ حریف سے بازی بد کر مرغ کو لڑاوے۔

Urdu meaning of baazii badnaa

Roman

  • haar jiit par kuchh raqam vaGaira tai karnaa, shart lagaanaa

English meaning of baazii badnaa

  • to lay a bet, to wager, to stake

बाज़ी बदना के हिंदी अर्थ

  • हार जीत पर कुछ राशि आदि निश्चित करना, शर्त लगाना

    उदाहरण बाद उसके मुर्ग़-ए-हरीफ़ से बाज़ी वदकर मुर्ग़ लड़ावे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

باجی دار

ساجھی ، کھیتی کے کاروبار کا ساتھی ، کارندہ جس کو پیداوار کا کوئی حصہ دینا مقرر کر لیا گیا ہو

حُضُور باجی

تعظیمی کلمہ عورت کے لیے

تانْت باجی راگ پایا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازی بَدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازی بَدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone