تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازارُو" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بازارُو کے معانیدیکھیے

بازارُو

baazaaruuबाज़ारू

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بازارُو کے اردو معانی

صفت

  • معمولی چیز جو معیاری اوور مستند نہ ہو، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو
  • (مجازاً) عام لوگوں کے استعمال کا (سامان یا جگہ وغیرہ)
  • وہ چیز جو جلد بک جائے، بازار کی بکری کی چیز

Urdu meaning of baazaaruu

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii chiiz jo mayaarii ovar mustanad na ho, aam bikrii kii chiiz jo Khaas ehtimaam se na banaa.ii ga.ii ho
  • (majaazan) aam logo.n ke istimaal ka (saamaan ya jagah vaGaira
  • vo chiiz jo jald bik jaaye, baazaar kii bikrii kii chiiz

English meaning of baazaaruu

Adjective

  • low, vulgar
  • ordinary, cheap, common

बाज़ारू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मामूली वस्तु जो उत्तम एवं प्रमाणित न हो, साधारण विक्रय की वस्तु जो विशेष प्रबंध से न बनाई गई हो
  • (लाक्षणिक) साधीरण लोगों के प्रयोग का (सामान या स्थान आदि)
  • वह वस्तु जो शीघ्र ही बिक जाये, बाज़ार की विक्रय की वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone