تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کَر دیکھے اُس کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کَر دیکھے اُس کی کے معانیدیکھیے
بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کَر دیکھے اُس کی
baazaar kii gaalii kis kii, jo phir kar dekhe us kii•बाज़ार की गाली किस की, जो फिर कर देखे उस की
نیز - بازار کی گالی کِس کی، جس نے سنی اُس کی, بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کے دیکھے اُس کی
ضرب المثل
بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کَر دیکھے اُس کی کے اردو معانی
- عام الزام یا گالی کی پروا نہیں کرنی چاہیے جو جواب دے وہی موردِ الزام ہوتا ہے
- کون کیا کہتا ہے اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے
बाज़ार की गाली किस की, जो फिर कर देखे उस की के हिंदी अर्थ
- सार्वजनिक लांछन अथवा गाली की परवाह नहीं करनी चाहिए जो उत्तर दे वही दोषी होता है
- कौन क्या कहता है इसकी परवाह नहीं करनी चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کَر دیکھے اُس کی)
بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کَر دیکھے اُس کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔