تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی کے معانیدیکھیے

بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی

baazaar kii gaalii jis ne sunii us par pa.Diiबाज़ार की गाली जिस ने सुनी उस पर पड़ी

ضرب المثل

بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی کے اردو معانی

  • جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے

बाज़ार की गाली जिस ने सुनी उस पर पड़ी के हिंदी अर्थ

  • जो कोई ऐसे ताने या आरोप का जवाब देगा जिसका कोई ख़ास व्यक्ति उद्धिश्ट नहीं है, स्पष्ट हो जाएगा कि वह उसी पर लागू होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone