تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار گَرْم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اَفْزُوں

وافر، زیادہ، بکثرت، بہت (حالت، مقدار یا تعداد کے لیے) بڑا، ازحد، اشد

اَفْزُوں ہونا

increase, be enlarged

اَفْزُونی

استعمال کی کثرت، بہتات، زیادتی

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

روز اَفْزُوں

دن رات ترقی کرنے یا بڑھنے والا، تیزی سے ترقی کرنے والا

اَفزائِندہ

بڑھا ہوا، وہ جو بڑھائے (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار گَرْم کَرْنا کے معانیدیکھیے

بازار گَرْم کَرْنا

baazaar garm karnaaबाज़ार गर्म करना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

بازار گَرْم کَرْنا کے اردو معانی

 

  • رونق، مقبولیت یا شہرت دینا، کسی بات کا زور شور یا غلبہ بڑھانا

Urdu meaning of baazaar garm karnaa

Roman

  • raunak, maqbuuliyat ya shauhrat denaa, kisii baat ka zor shor ya Galba ba.Dhaanaa

बाज़ार गर्म करना के हिंदी अर्थ

 

  • सौंदर्यता, लोकप्रियता या प्रसिद्धि देना, महिमा एवं शोभा बढ़ाना, किसी बात का ज़ोर शोर या बोलबाला बढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْزُوں

وافر، زیادہ، بکثرت، بہت (حالت، مقدار یا تعداد کے لیے) بڑا، ازحد، اشد

اَفْزُوں ہونا

increase, be enlarged

اَفْزُونی

استعمال کی کثرت، بہتات، زیادتی

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

روز اَفْزُوں

دن رات ترقی کرنے یا بڑھنے والا، تیزی سے ترقی کرنے والا

اَفزائِندہ

بڑھا ہوا، وہ جو بڑھائے (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار گَرْم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار گَرْم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone