تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باز رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں باز رَکْھنا کے معانیدیکھیے

باز رَکْھنا

baaz rakhnaaबाज़ रखना

محاورہ

مادہ: باز

باز رَکْھنا کے اردو معانی

  • (کسی کام یا بات سے) دور رکھنا، بچنا، روکنا، منع کرنا

English meaning of baaz rakhnaa

  • to keep or hold (one) back (from), refrain
  • to prevent, prohibit, forbid
  • to exclude
  • to restrain, repress, check
  • to hinder
  • to dissuade, deter
  • to disallow
  • to debar
  • to keep back, detain, withhold

बाज़ रखना के हिंदी अर्थ

  • (किसी काम या बात से) दूर रखना, बचना, रोकना, मना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باز رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باز رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone