تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باز پُرْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باز پُرْس کے معانیدیکھیے
باز پُرْس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تفتیش، پوچھ گچھ، پوچھ تاچھ، جرح
- محاسبہ، مواخذہ، جواب دہی، تحقیقات، چانچ پڑتال (جو جواب طلبی کے طور پر ہو)
- روز قیامت کا حساب کتاب
شعر
عقبیٰ کی باز پرس کا جاتا رہا خیال
دنیا کی لذتوں میں طبیعت بہل گئی
امیر شہر سے اب کون باز پرس کرے
کہ اس کے پاس بہت سی قبا زیادہ ہے
روز شمار گو ہو مرے ساتھ باز پرس
میں کیا ہوں اور میرے گنہ کس حساب میں
English meaning of baaz-purs
Noun, Feminine
- examination, minute investigation, accountability, accountableness
- enquiry, investigation, interrogation, cross-examination
- responsibility
- calling to account, explanation called
बाज़-पुर्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पूछ-ताछ, पूछगछ, प्रतिपृच्छा
- आंकलन, परीक्षण, जवाबदेही, जाँच-पड़ताल (जो जवाबतलबी के तौर पर हो)
- क़यामत के दिन का हिसाब किताब अर्थात लेखा-जोखा
باز پُرْس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باز پُرْس)
باز پُرْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔