تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باز پَسِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باز پَسِیں کے معانیدیکھیے
باز پَسِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آخری وقت، موت کا وقت، آخری وقفہ، نزع کے وقت کا
شعر
آیا تو سہی وہ کوئی دم کے لیے لیکن
ہونٹوں پہ مرے جب نفس باز پسیں تھا
یہی کشندۂ اعدا یہی ہے باز پسیں
تمہارا ناوک سر تیز میں کماں تم ہو
बाज़-पसीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आख़िरी वक़्त, मरने का समय, अंतिम कल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باز پَسِیں)
باز پَسِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔