تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازْ خواسْت" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں بازْ خواسْت کے معانیدیکھیے

بازْ خواسْت

baaz-KHvaastबाज़-ख़्वास्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: باز پُرْس

بازْ خواسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • واپسی کا مطالبہ، دی ہوئی چیز واپس مانگنے کا عمل
  • محاسبہ، مواخذہ، جواب دہی، تحقیقات، چانچ پڑتال (جو جواب طلبی کے طور پر ہو)
  • تحقیق، تفتیش، واپس مانگنا

English meaning of baaz-KHvaast

Noun, Feminine

  • interrogation, seeking return
  • Inquiry, investigation, examination
  • minute investigation
  • accountableness, responsibility

बाज़-ख़्वास्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोज, तलाश, वापस माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازْ خواسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازْ خواسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone