تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باز خواہ" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں باز خواہ کے معانیدیکھیے

باز خواہ

baaz-KHvaahबाज़-ख़्वाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

باز خواہ کے اردو معانی

صفت

  • باز پرس کرنے والا، جواب طلب کرنے والا، تحقیقات کرنے والا
  • واپسی کی مانگ کرنے والا تفتیش کار، پوچھنے والا، استفسار کُنِندہ

English meaning of baaz-KHvaah

Adjective

  • interrogator, an inquirer seeking return
  • investigator
  • requirer

बाज़-ख़्वाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वापसी की माँग करने वाला अन्वेषक, पूछने वाला, पूछताछकर्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باز خواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باز خواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone