تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باز دِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باز دِید کے معانیدیکھیے
باز دِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جوابی ملاقات
- کس کے آنے کے بعد جواباً اُس کے پاس جانے کاعمل
- کسی جگہ یا شہر جانا
- جانچ پڑتال
شعر
گیا ہجوم لیے باز دید نقش قدم
ہوائے راہ گزر بد حواس رہنے لگی
ترا خیال کیا ہم نے وصل سے تعبیر
تری گلی سے گزرنے کو بازدید کہا
English meaning of baaz-diid
Noun, Feminine, Singular
- a return visit
- investigation
- visiting a city or locality
बाज़-दीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- किसी के आगमन के जवाब में उनके पास जाने की प्रक्रिया, जवाबी मुलाक़ात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باز دِید)
باز دِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔