تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوا آدَم نِرالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرِ عَقل

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باوا آدَم نِرالا ہونا کے معانیدیکھیے

باوا آدَم نِرالا ہونا

baavaa aadam niraalaa honaaबावा आदम निराला होना

اصل: ہندی

محاورہ

باوا آدَم نِرالا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

English meaning of baavaa aadam niraalaa honaa

Compound Verb

  • have a singular mode or style, being different the method, tradition etc.

बावा आदम निराला होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • विधि, नियम आदि सभी से भिन्न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوا آدَم نِرالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوا آدَم نِرالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone