تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھٹ بَنْد

وہ شعبدہ باز جس کے جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آئے، نظر بندی کرنے والا، بھان متی

ڈِھٹْ بَنْدی

جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آنا

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

ڈِھٹْیارا

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

ڈِھٹْیاری

آنکھوں والی عورت

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

کوڑھ اور ڈھیٹ

بیوقوف اور ضدی

اردو، انگلش اور ہندی میں باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا کے معانیدیکھیے

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

baav na bataas teraa aa.nchal kyo.nkar Dolaa puut na bhataar teraa Dhe.nDaa kyo.nkar phuulaaबाव न बतास तेरा आँचल क्योंकर डोला पूत न भतार तेरा ढेंडा क्योंकर फूला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا کے اردو معانی

  • تجھے کس بات کا غرور ہے
  • تو کیوں اتراتی پھرتی (یا اتراتا پھرتا) ہے

Urdu meaning of baav na bataas teraa aa.nchal kyo.nkar Dolaa puut na bhataar teraa Dhe.nDaa kyo.nkar phuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • tujhe kis baat ka Garuur hai
  • to kyo.n itraatii phurtii (ya itraataa phirtaa) hai

बाव न बतास तेरा आँचल क्योंकर डोला पूत न भतार तेरा ढेंडा क्योंकर फूला के हिंदी अर्थ

  • तुझे किस बात का गर्व है
  • तू क्यों इतराती फिरती (या इतराता फिरता) है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھٹ بَنْد

وہ شعبدہ باز جس کے جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آئے، نظر بندی کرنے والا، بھان متی

ڈِھٹْ بَنْدی

جادو یا شعبدے کے اثر سے کچھ کا کچھ نظر آنا

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

ڈِھٹْیارا

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

ڈِھٹْیاری

آنکھوں والی عورت

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

کوڑھ اور ڈھیٹ

بیوقوف اور ضدی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone