تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باو بَھڑَکنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باو بَھڑَکنا کے معانیدیکھیے

باو بَھڑَکنا

baav bha.Daknaaबाव भड़कना

اصل: ہندی

محاورہ

باو بَھڑَکنا کے اردو معانی

فعل مرکب، فعل لازم

  • دیوانہ ہونا، باؤلا ہونا
  • غصے کی شدت سے دیوانہ ہوجانا
  • بکنا، ہرزہ سرائی کرنا

बाव भड़कना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ग़ुस्से की तीव्रता से दीवाना हो जाना
  • दीवाना होना, बावला होना
  • बकना, बकवास करना, बेकार की बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باو بَھڑَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باو بَھڑَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone