تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتُونی" کے متعقلہ نتائج

نَمی

۲۔ شبنم

نَمی پَہُنچْنا

گیلا ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا

نَمی خُورْدَہ

(مجازاً) گیلا ، بھیگا ہوا ، تر

نَمی پَہونچْنا

گیلا ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا

نَمیرُو

ایک درخت کا نام نیز اس کا پھول، ردراکش کا پیڑ

نَمی کَش

رطوبت کھینچ لینے والا؛ (فوج) فضا سے رطوبت کم کرنے والا ایک آلہ (Dehumidifier) ۔

نَمی آنا

رطوبت پیدا ہونا ، گیلا ہو جانا

نَمیرُقات

تکیہ نما چیزیں

نَمی دینا

نم ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا ؛ آنسو بہانا

نَمی لانا

بھیگنا ، تر ہونا (عموماً آنکھوں کا) ۔

نَمی پَسَند

(نباتیات) رطوبت قبول کرنے والا ؛ وہ پودے جو سیلن سے پروان چڑھتے ہیں

نَمی چھوڑنا

رطوبت خارج کرنا

نَمی نِچوڑ لینا

گیلاپن بالکل ختم کر دینا ، رطوبت زائل کر دینا ، خشک کر دینا ۔

ہَوا کی نَمی

ہوا میں موجود رطوبت ۔

سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

کٹے ہوئے سر سے آواز نہیں نکلتی، مار ڈالنا ہی بہتر ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔

قَطْب اَز جا نَمی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

کار اَزْ دَسْت رَفْتَہ تِیر اَز کَمان جَسْتَہ یار نَمی آیَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ہو چکی اس پر افسوس کرنا فضول ہے

مَقامِ عَیش مَیَسَّر نَمی شَوَد بے رَنج

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آرام کی جگہ بغیر تکلیف اٹھائے نہیں ملتی ، تکلیف کے بغیر راحت نہیں ملتی

کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو

وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے

ذَوق چَمن ز خاطِرِ بُلْبُل نَمی رَوَد

چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی

زَبانِ یارِ مَن تُرکی و مَن تُرکی نَمی دانَم

فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل ، میرے دوست کی زبان تُرکی ہے اور میں ترکی زبان جانتا نہیں ، جب کسی بات یا کسی کی زبان سمجھ میں نہیں آتی تو یہ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں باتُونی کے معانیدیکھیے

باتُونی

baatuuniiबातूनी

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: باتُون

  • Roman
  • Urdu

باتُونی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت زیادہ بولنے اور باتیں کرنے والا، باتیں کرنے والا، بک بک کرنے والا، بیکار کی باتیں کرنے والا، بکواس کرنے والا، بکوادی، فضول گو، گپی، بکی، بت کہا
  • جھوٹی باتیں کرنے والا، بت بنا، چرب زبان

صفت

  • جو بہت بولتا ہو اور باتیں کرتا ہو

شعر

Urdu meaning of baatuunii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa bolne aur baate.n karne vaala, baate.n karne vaala, bakbak karne vaala, bekaar kii baate.n karne vaala, bakvaas karne vaala, bakvaadii, phazuulgo, gapii, bikii, but kahaa
  • jhuuTii baate.n karne vaala, but banaa, charb zabaan
  • jo bahut boltaa ho aur baate.n kartaa ho

English meaning of baatuunii

Noun, Masculine

Adjective

  • chatterbox, talkative person

बातूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो बहुत बोलता और बातें करता हो, बकबक करने वाला, व्यर्थ की बातें करने वाला, बकवादी, वाचाल, बक्की
  • जिसे बातें करने का चस्का हो, बहुत बढ़-चढ़कर और व्यर्थ की बातें करने वाला, झूटी बातें करने वाला

विशेषण

  • जो बहुत बोलता और बातें करता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمی

۲۔ شبنم

نَمی پَہُنچْنا

گیلا ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا

نَمی خُورْدَہ

(مجازاً) گیلا ، بھیگا ہوا ، تر

نَمی پَہونچْنا

گیلا ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا

نَمیرُو

ایک درخت کا نام نیز اس کا پھول، ردراکش کا پیڑ

نَمی کَش

رطوبت کھینچ لینے والا؛ (فوج) فضا سے رطوبت کم کرنے والا ایک آلہ (Dehumidifier) ۔

نَمی آنا

رطوبت پیدا ہونا ، گیلا ہو جانا

نَمیرُقات

تکیہ نما چیزیں

نَمی دینا

نم ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا ؛ آنسو بہانا

نَمی لانا

بھیگنا ، تر ہونا (عموماً آنکھوں کا) ۔

نَمی پَسَند

(نباتیات) رطوبت قبول کرنے والا ؛ وہ پودے جو سیلن سے پروان چڑھتے ہیں

نَمی چھوڑنا

رطوبت خارج کرنا

نَمی نِچوڑ لینا

گیلاپن بالکل ختم کر دینا ، رطوبت زائل کر دینا ، خشک کر دینا ۔

ہَوا کی نَمی

ہوا میں موجود رطوبت ۔

سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

کٹے ہوئے سر سے آواز نہیں نکلتی، مار ڈالنا ہی بہتر ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔

قَطْب اَز جا نَمی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

کار اَزْ دَسْت رَفْتَہ تِیر اَز کَمان جَسْتَہ یار نَمی آیَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ہو چکی اس پر افسوس کرنا فضول ہے

مَقامِ عَیش مَیَسَّر نَمی شَوَد بے رَنج

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آرام کی جگہ بغیر تکلیف اٹھائے نہیں ملتی ، تکلیف کے بغیر راحت نہیں ملتی

کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو

وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے

ذَوق چَمن ز خاطِرِ بُلْبُل نَمی رَوَد

چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی

زَبانِ یارِ مَن تُرکی و مَن تُرکی نَمی دانَم

فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل ، میرے دوست کی زبان تُرکی ہے اور میں ترکی زبان جانتا نہیں ، جب کسی بات یا کسی کی زبان سمجھ میں نہیں آتی تو یہ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone