تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتیْں بَنانا" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں باتیْں بَنانا کے معانیدیکھیے

باتیْں بَنانا

baate.n banaanaaबातें बनाना

محاورہ

باتیْں بَنانا کے اردو معانی

  • جھوٹ بولنا، سخن سازی یا حیلہ حوالہ کرنا، خیالی پلاؤ پکانا، ڈین٘گ مارنا
  • چاپلوسی یا خوشامد کرنا
  • معزرت کرنا
  • الزام دھرنا (بیشتر ’پر‘ کے ساتھ مستعمل)

English meaning of baate.n banaanaa

  • to prevaricate, talk deceptively, quibble, flatter
  • to flatter, cajole, butter up, blandish
  • to apologize, say sorry, ask for pardon
  • to accuse, blame, charge

बातें बनाना के हिंदी अर्थ

  • झूट बोलना, बात बनान या बहाने करना, ख़्याली पुलाव पकाना, डींग मारना
  • चापलूसी या ख़ुशामद करना
  • क्षमा माँगना
  • आरोप लगाना (अधिकांश ' पर' के साथ प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتیْں بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتیْں بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone