تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات اُلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بات اُلَٹْنا کے معانیدیکھیے

بات اُلَٹْنا

baat ulaTnaaबात उलटना

محاورہ

مادہ: بات

Roman

بات اُلَٹْنا کے اردو معانی

  • ۱. معاملہ برعکس ہونا ، حالات کا مخالف رخ اختیار کرنا.
  • ۲. رد کرنا، تردید کرنا کافی جواب دینا .
  • ۳. کہہ مکرنا.

Urdu meaning of baat ulaTnaa

Roman

  • ۱. mu.aamlaa baraks honaa, haalaat ka muKhaalif ruKh iKhatiyaar karnaa
  • ۲. radd karnaa, tardiid karnaa kaafii javaab denaa
  • ۳. kah mukarnaa

English meaning of baat ulaTnaa

  • contradict

बात उलटना के हिंदी अर्थ

  • खंडन करना, रद करना, इंकार करना, पर्याप्त उत्तर देना, मामला प्रतिकूल होना, स्थिति के विपरीत पक्ष लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات اُلَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات اُلَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone