تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بات اُڑانا کے معانیدیکھیے

بات اُڑانا

baat u.Daanaaबात उड़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات اُڑانا کے اردو معانی

  • التجا کو ٹالنا، مطلب سے پہلو بچانا
  • خبر مشہور کرنا، افواہ پھیلانا
  • نقل اتارنا، نقالی کرنا

Urdu meaning of baat u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • iltijaa ko Taalnaa, matlab se pahluu bachaanaa
  • Khabar mashhuur karnaa, afvaah phailaanaa
  • naqal utaarnaa, naqqaalii karnaa

English meaning of baat u.Daanaa

  • to evade discussion, evade or dodge an issue
  • to spread rumor
  • to imitate, copy

बात उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • निवेदन को टालना, मतलब से पहलू बचाना
  • ख़बर मशहूर करना, अफ़वाह फैलाना
  • नक़ल उतारना, नक़्क़ाली करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone