تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات صاف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بات صاف کَرنا کے معانیدیکھیے

بات صاف کَرنا

baat saaf karnaaबात साफ़ करना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

بات صاف کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مغالطہ دور کر دینا، ابہام اور پیچیدگی کو رفع کرنا، جیسے : وہ کچھ غلط فہمی میں پڑگئے ہیں، آج جا کر بات صاف کولوں گا

Urdu meaning of baat saaf karnaa

Roman

  • muGaalata duur kar denaa, ibhaam aur pechiidgii ko rafaa karnaa, jaise ha vo kuchh Galatafahmii me.n pa.D ge hain, aaj ja kar baat saaf kuulongaa

बात साफ़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भ्रांति और वहम दूर कर देना, ग़लतफ़हमी और पेचीदगी को ख़तम करना, जैसे : वह कुछ ग़लतफ़हमी में पड़ गए हैं, आज जा कर बात साफ़ कर लूंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات صاف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات صاف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone