تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پُخْتَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پُخْتَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

بات پُخْتَہ کَرْنا

baat puKHta karnaaबात पुख़्ता करना

محاورہ

Roman

بات پُخْتَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہنا، منگنی، معاہدہ، یا لین دین کا معاملہ کرنا، مستحکم اور اٹل فیصلہ کرنا

Urdu meaning of baat puKHta karnaa

Roman

  • Khuub samajh bojh kar ko.ii baat kahnaa, mangnii, mu.aahidaa, ya len den ka mu.aamlaa karnaa, mustahkam aur aTal faisla karnaa

English meaning of baat puKHta karnaa

  • to confirm a bargain, fix a marriage, finalize a betrothal

बात पुख़्ता करना के हिंदी अर्थ

  • अच्छी तरह समझ बूझ कर कोई बात कहना, दृढ़ और अटूट निर्णय लेना, सगाई, समझौता, या लेनदेन का कोई मामला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پُخْتَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پُخْتَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone