تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بات پھیرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بات پھیرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بات
بات پھیرنا کے اردو معانی
- استدعا رد کرنا
- گفتگو کا رخ پھیر دینا، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا، کہتے کہتے کچھ اور کہنے لگنا
- کہہ کے مکرنا، بات کو دوسرے معنی پہنانا، کہے سنے کے خلاف کرنا
English meaning of baat phernaa
- change the topic, use doubtful words in order to mislead, equivocate
बात फेरना के हिंदी अर्थ
- निवेदन रद्द करना
- बातचीत की दिशा मोड़ना, बातचीत को दूसरी दिशा में मोड़ना, कुछ और कहना आरंभ करना
- कह कर खंडन करना, बात को दूसरा रंग देना, कहे सुने के विरुद्ध करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بات پھیرنا)
بات پھیرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔