تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پھیرنا کے معانیدیکھیے

بات پھیرنا

baat phernaaबात फेरना

محاورہ

مادہ: بات

Roman

بات پھیرنا کے اردو معانی

  • استدعا رد کرنا
  • گفتگو کا رخ پھیر دینا، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا، کہتے کہتے کچھ اور کہنے لگنا
  • کہہ کے مکرنا، بات کو دوسرے معنی پہنانا، کہے سنے کے خلاف کرنا

Urdu meaning of baat phernaa

Roman

  • istidaa radd karnaa
  • guftagu ka ruKh pher denaa, baato.n ka ruKh kisii aur taraf mo.D denaa, kahte kahte kuchh aur kahne lagnaa
  • kah ke mukarnaa, baat ko duusre maanii pahnaanaa, kahe sune ke Khilaaf karnaa

English meaning of baat phernaa

  • change the topic, use doubtful words in order to mislead, equivocate

बात फेरना के हिंदी अर्थ

  • निवेदन रद्द करना
  • बातचीत की दिशा मोड़ना, बातचीत को दूसरी दिशा में मोड़ना, कुछ और कहना आरंभ करना
  • कह कर खंडन करना, बात को दूसरा रंग देना, कहे सुने के विरुद्ध करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone