تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پَھیلانا کے معانیدیکھیے

بات پَھیلانا

baat-phailaanaaबात-फैलाना

اصل: ہندی

وزن : 21222

بات پَھیلانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی بات کی ڈگڈگی پیٹنا، کسی امر کو شہرت دینا، مشہور کرنا
  • بات کو طول دینا، تشریح و تفصیل میں جانا

English meaning of baat-phailaanaa

Adverb

  • to spread or circulate some news, give currency to a report, spread a rumor
  • to go into detail, elaborate

बात-फैलाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी बात की डुगडुगी पीटना, किसी चीज़ को प्रसिद्धि देना, प्रसिद्ध करना, मशहूर करना
  • बात को खींचना, विस्तार में जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone