تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پَیْدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پَیْدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

بات پَیْدا کَرْنا

baat paidaa karnaaबात पैदा करना

محاورہ

Roman

بات پَیْدا کَرْنا کے اردو معانی

  • نیا نکتہ نکالنا، نیا گوشہ دریافت کرنا، نیا پہلو سامنے لانا
  • کمال حاصل کرنا، تاثیر حاصل کرنا

Urdu meaning of baat paidaa karnaa

Roman

  • nayaa nukta nikaalnaa, nayaa gosha daryaafat karnaa, nayaa pahluu saamne laanaa
  • kamaal haasil karnaa, taasiir haasil karnaa

English meaning of baat paidaa karnaa

  • attain excellence
  • create something new, innovate
  • put a wrong interpretation (on a matter), make some fine point in conversation

बात पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • नया बिंदु निकालना, नये दृष्टिकोण का पता लगाना, नया पहलू सामने लाना
  • कुशलता प्राप्त करना, गुण प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پَیْدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پَیْدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone