تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پانا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پانا کے معانیدیکھیے

بات پانا

baat paanaaबात पाना

محاورہ

Roman

بات پانا کے اردو معانی

  • بات کی تہہ تک پہنچ جانا، مفہوم سمجھ لینا، عندیہ معلوم کرنا، حقیقت حال جان لینا
  • مراد کو پہنچنا، گوہر مقصود حاصل کرنا
  • عزت حاصل کرنا، بلند مرتبے تک پہنچنا
  • خوبی نظر آنا

Urdu meaning of baat paanaa

Roman

  • baat kii tahaa tak pahunch jaana, mafhuum samajh lenaa, indiiyaa maaluum karnaa, haqiiqat-e-haal jaan lenaa
  • muraad ko pahunchnaa, gauhar maqsuud haasil karnaa
  • izzat haasil karnaa, buland maratbe tak pahunchnaa
  • Khuubii nazar aanaa

English meaning of baat paanaa

  • attain one's object, understand, purport, get the bottom of a matter

बात पाना के हिंदी अर्थ

  • बात की तह तक पहुँच जाना, अर्थ समझ लेना, निश्चय मालूम करना, वास्तविक स्थिति जान लेना
  • लक्ष्य तक पहुँचना, लक्ष्य को प्राप्त करना
  • सम्मान प्राप्त करना, बुलंद मरतबे तक पहुँचना
  • अच्छाई दिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone