تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات نَہ پُوچھنا" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بات نَہ پُوچھنا کے معانیدیکھیے

بات نَہ پُوچھنا

baat na puuchhnaaबात न पूछना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات نَہ پُوچھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خبر نہ لینا، بے پروائی کرنا، تواضع نہ کرنا، من٘ھ نہ لگانا، بے توجہی کرنا، خاطر میں نہ لانا

Urdu meaning of baat na puuchhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabar na lenaa, beparvaa.ii karnaa, tavaazo na karnaa, munh na lagaanaa, betvajjuhii karnaa, Khaatir me.n na laanaa

English meaning of baat na puuchhnaa

Compound Verb

  • to cold-shoulder someone, not to entertain, show no regard (for)

बात न पूछना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ख़बर न लेना, बेपर्वाई करना, मुंह न लगाना, आनाकानी करना, ख़ातिर में न लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات نَہ پُوچھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات نَہ پُوچھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone