تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات میں شاخیں نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

شاخیں

شاخ کی جمع، ٹہنیاں، دالیاں، تراکیب میں مستعمل

شاخیں لَگوانا

سینگیاں لگوانا

شاخیں لَگنا

ٹہنیاں پیدا ہونا

شاخیں کِھچْوانا

سینگیاں لگوانا ، پچھنے لگوانا .

شاخیں کِھینچْنا

سینگیاں لگنا .

شاخیں لَگانا

سینگیاں لگان ، انسان کے جسم پر پچھنے لگاکر سینگی کے ذریعہ خون چوسنا ، جونکیں لگانا .

شاخیں نِکالْنا

درخت کا ٹہنیاں نکالنا

شَیخوں

شیخ کی جمع نیز مغیرہ حالت (ترکیب میں مستعمل)

شَیخَین

کنایۃً: حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ

شاخِ نازُک

کمزَور ٹہنی، (کنایۃَّ) کمزور سہارا، ناقابل اعتماد سہارا

شاخِ نَبات

گنا ، نے شکر .

بات میں شاخیں نِکالْنا

بات میں نکتہ چینی کے پہلو نکالنا

شَیخُ النَّجْد

شیطان کا لقب جو ایک پیر مرد کی شکل میں کفّارِ مکہ کو شبِ ہجرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی تدبیر بتانے آیا تھا.

شوخ نَوائی

مجازاً: خوبصورت انداز گفتار

شَیخ نے کَچھوے کو بِھی دَغا دِی

شیخ بہت مکار ہوتے ہیں، ایک شیخ دریا پار ہونا چاہتا تھا، کچھوے سے وعدہ ہوا کہ پار جاکر اس کے لیے ایک بکرا ذبح کرے گا، اس نے پیٹھ پر چڑھا کر پار اتار دیا، شیخ جی نے سر سے جوں نکال کر ماردی اور چلتے بنے

شوخ نَوا

خوش آواز، اچھی آواز والا.

شَیخوں کی شیخی اَور پَٹھانوں کی ٹَر

شیخوں کی ڈینگ اور پٹھانوں کی حجُّت مشہور ہے.

شَیخْ نَجْدِی

شیطان

شیخی نَظَر آنا

شیخی کی حقیقت کھل جانا

شوخ نَوِیسی

رک : شوخ نگاری .

شَیخانی

شیخ کی بیوی، شیخ برادری کی عورت

شیک ہَینْڈ

ہاتھ ملانا ، مصافحہ ، جانبین کا ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ دینا.

شیخی نِکال دینا

غرور توڑ دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

شاخِینَہ

شاخ (رک) سے منسوب ؛ (نباتیات) پتّے کی شکل کا چپٹا تنا، وہ تنا جس میں پتے کی سی خصوصیات پائی جاتی ہیں .

شاکی ہونا

to complain (of)

شَہ کھانا

(شطرنج) ہارجانا ، مات کھانا .

شاخ نِکَلْنا

جھگڑا کھڑا ہونا ، فتنہ برپا ہونا ، تکرار ہونا .

شاخ نِکالْنا

بات پیدا کرنا

شاہ خانم

بڑے گھر كی عورت، متكبر عورت

شاق ہونا

دشوار گزرنا ؛ بُرا لگنا ؛ دشوار ہونا ۔

شَوق ہونا

دلچسپی ہونا

شَق ہونا

پھٹنا، شگاف پڑنا

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شیخی نِکَلنا

to have one's pride humbled, be humbled

شوخ نِگار

پُرمزاح یا طنزیہ تحریریں لکھنے والا، طنز نگار .

شیخی نِکالنا

to humble someone, to have someone's pride humbled

شیخی نَہ چَلْنا

غرور ٹوٹ جانا

شیخی نِکَل جانا

غرور خاک میں مل جانا، گھمنڈ جاتا رہنا

شوخ نِگاری

طنزیہ تحریر لکھنا ، طنز نگاری .

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

شوخ نِگاہی

شوخی یا بے باکی سے دیکھنا ، گستاخی سے دیکھنا ، غلط نگاہ ڈالنا ، بے حجابانہ نظر ڈالنا .

شِیحَہ کِھینچْنا

رک : شیحہ بھرنا.

شاخِ اَنگُور

انگور کی بیل کی نئی شاخ جو پھوٹے

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

جڑ کو پکڑو، شاخوں کو کیوں پکڑتے ہو

اصل معاملے کو دیکھو فضول باتوں میں کیوں پڑتے ہو

غُلام عاقِلٌ خَیرٌ مِن شیخٍ جاہلٍ

عربی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام عقل مند جاہل مالک سے بہتر ہے

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات میں شاخیں نِکالْنا کے معانیدیکھیے

بات میں شاخیں نِکالْنا

baat me.n shaaKHe.n nikaalnaaबात में शाख़ें निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات میں شاخیں نِکالْنا کے اردو معانی

  • بات میں نکتہ چینی کے پہلو نکالنا

Urdu meaning of baat me.n shaaKHe.n nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat me.n nukta chiinii ke pahluu nikaalnaa

English meaning of baat me.n shaaKHe.n nikaalnaa

  • criticize, find fault with

बात में शाख़ें निकालना के हिंदी अर्थ

  • बात में नुक्ता चीनी के पहलू निकालना, बात में आलोचना के दृष्टिकोण निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخیں

شاخ کی جمع، ٹہنیاں، دالیاں، تراکیب میں مستعمل

شاخیں لَگوانا

سینگیاں لگوانا

شاخیں لَگنا

ٹہنیاں پیدا ہونا

شاخیں کِھچْوانا

سینگیاں لگوانا ، پچھنے لگوانا .

شاخیں کِھینچْنا

سینگیاں لگنا .

شاخیں لَگانا

سینگیاں لگان ، انسان کے جسم پر پچھنے لگاکر سینگی کے ذریعہ خون چوسنا ، جونکیں لگانا .

شاخیں نِکالْنا

درخت کا ٹہنیاں نکالنا

شَیخوں

شیخ کی جمع نیز مغیرہ حالت (ترکیب میں مستعمل)

شَیخَین

کنایۃً: حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ

شاخِ نازُک

کمزَور ٹہنی، (کنایۃَّ) کمزور سہارا، ناقابل اعتماد سہارا

شاخِ نَبات

گنا ، نے شکر .

بات میں شاخیں نِکالْنا

بات میں نکتہ چینی کے پہلو نکالنا

شَیخُ النَّجْد

شیطان کا لقب جو ایک پیر مرد کی شکل میں کفّارِ مکہ کو شبِ ہجرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی تدبیر بتانے آیا تھا.

شوخ نَوائی

مجازاً: خوبصورت انداز گفتار

شَیخ نے کَچھوے کو بِھی دَغا دِی

شیخ بہت مکار ہوتے ہیں، ایک شیخ دریا پار ہونا چاہتا تھا، کچھوے سے وعدہ ہوا کہ پار جاکر اس کے لیے ایک بکرا ذبح کرے گا، اس نے پیٹھ پر چڑھا کر پار اتار دیا، شیخ جی نے سر سے جوں نکال کر ماردی اور چلتے بنے

شوخ نَوا

خوش آواز، اچھی آواز والا.

شَیخوں کی شیخی اَور پَٹھانوں کی ٹَر

شیخوں کی ڈینگ اور پٹھانوں کی حجُّت مشہور ہے.

شَیخْ نَجْدِی

شیطان

شیخی نَظَر آنا

شیخی کی حقیقت کھل جانا

شوخ نَوِیسی

رک : شوخ نگاری .

شَیخانی

شیخ کی بیوی، شیخ برادری کی عورت

شیک ہَینْڈ

ہاتھ ملانا ، مصافحہ ، جانبین کا ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ دینا.

شیخی نِکال دینا

غرور توڑ دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

شاخِینَہ

شاخ (رک) سے منسوب ؛ (نباتیات) پتّے کی شکل کا چپٹا تنا، وہ تنا جس میں پتے کی سی خصوصیات پائی جاتی ہیں .

شاکی ہونا

to complain (of)

شَہ کھانا

(شطرنج) ہارجانا ، مات کھانا .

شاخ نِکَلْنا

جھگڑا کھڑا ہونا ، فتنہ برپا ہونا ، تکرار ہونا .

شاخ نِکالْنا

بات پیدا کرنا

شاہ خانم

بڑے گھر كی عورت، متكبر عورت

شاق ہونا

دشوار گزرنا ؛ بُرا لگنا ؛ دشوار ہونا ۔

شَوق ہونا

دلچسپی ہونا

شَق ہونا

پھٹنا، شگاف پڑنا

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شیخی نِکَلنا

to have one's pride humbled, be humbled

شوخ نِگار

پُرمزاح یا طنزیہ تحریریں لکھنے والا، طنز نگار .

شیخی نِکالنا

to humble someone, to have someone's pride humbled

شیخی نَہ چَلْنا

غرور ٹوٹ جانا

شیخی نِکَل جانا

غرور خاک میں مل جانا، گھمنڈ جاتا رہنا

شوخ نِگاری

طنزیہ تحریر لکھنا ، طنز نگاری .

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

شوخ نِگاہی

شوخی یا بے باکی سے دیکھنا ، گستاخی سے دیکھنا ، غلط نگاہ ڈالنا ، بے حجابانہ نظر ڈالنا .

شِیحَہ کِھینچْنا

رک : شیحہ بھرنا.

شاخِ اَنگُور

انگور کی بیل کی نئی شاخ جو پھوٹے

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

جڑ کو پکڑو، شاخوں کو کیوں پکڑتے ہو

اصل معاملے کو دیکھو فضول باتوں میں کیوں پڑتے ہو

غُلام عاقِلٌ خَیرٌ مِن شیخٍ جاہلٍ

عربی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام عقل مند جاہل مالک سے بہتر ہے

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات میں شاخیں نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات میں شاخیں نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone