تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات لَگانا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بات لَگانا کے معانیدیکھیے

بات لَگانا

baat lagaanaaबात लगाना

محاورہ

Roman

بات لَگانا کے اردو معانی

  • الزام رکھنا، تہمت لگانا
  • نسبت یا منگنی ٹھہرانا
  • لگائی بجھائی کرنا، چغلی کھانا
  • فروخت کی بات چیت کرنا، معاملہ ٹھہرانا

Urdu meaning of baat lagaanaa

Roman

  • ilzaam rakhnaa, tahmat lagaanaa
  • nisbat ya mangnii Thahraanaa
  • lagaa.ii bujhaa.ii karnaa, chugulii khaanaa
  • faroKhat kii baatachiit karnaa, mu.aamlaa Thahraanaa

English meaning of baat lagaanaa

  • arrange a marriage
  • negotiate
  • slander, calumniate, deal or bargain with other, instigate a dispute, backbite, deprecate

बात लगाना के हिंदी अर्थ

  • दोष देना, बदनाम करना
  • सगाई या मँगनी ठहराना
  • लगाई बुझाई करना, पीठ पीछे बुराई करना
  • विक्रय की बातचीत करना, मामला ठहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone