تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کو پُورا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کو پُورا کَرنا کے معانیدیکھیے

بات کو پُورا کَرنا

baat ko puuraa karnaaबात को पूरा करना

اصل: ہندی

محاورہ

بات کو پُورا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تمناے دلی برلانا، خواہش کو پورا کرنا
  • ایفاے عہد کرنا

बात को पूरा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वादा और वचन पूरा करना
  • दिल की इच्छा को सफ़ल करना, ख़ाहिश को पूरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کو پُورا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کو پُورا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone