تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باٹ خَرْچَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باٹ خَرْچَہ کے معانیدیکھیے

باٹ خَرْچَہ

baaT-KHarchaबाट-ख़र्चा

Roman

باٹ خَرْچَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • زاد راہ، سفر خرچ

    مثال انن کوں باٹ خرچی کچھ دلایااپن کے شہر سوں او بھار پایا (۱۶۴۵، جنت سنگھار (ق) ، ۱۲۱) انویوں کہتے کہ ہمارے نزدیک مرکب ہور باٹ خرچہ ہے

Urdu meaning of baaT-KHarcha

Roman

  • zaad raah, safar Kharch

English meaning of baaT-KHarcha

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • provisions for journey, way charges, travelling expenses

बाट-ख़र्चा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रास्ते का ख़र्च, पाथेय, संबल, मार्गव्यय

    उदाहरण अनूयो कहते कि हमारे नज़दीक मुरक्कब (सवारी का सामान अर्थात घोड़ा) होर बाट-ख़र्चा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باٹ خَرْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باٹ خَرْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone