تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی کے معانیدیکھیے

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

baat kahiye jag bhaatii aur roTii khaa.iye man bhaatiiबात कहिये जग भाती और रोटी खाइये मन भाती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی کے اردو معانی

  • کھانے کو تو آدمی جو چاہے کھائے مگر بات ایسی کرنی چاہیے جس سے لوگ خوش ہوں یا جو لوگوں کو پسند ہو
  • بات وہ کہے جو دوسروں کو اچھا لگے اور کھانا وہ کھائے جو خود کو اچھا لگے

Urdu meaning of baat kahiye jag bhaatii aur roTii khaa.iye man bhaatii

  • Roman
  • Urdu

  • khaane ko to aadamii jo chaahe khaa.e magar baat a.isii karnii chaahi.e jis se log Khush huu.n ya jo logo.n ko pasand ho
  • baat vo kahe jo duusro.n ko achchhaa lage aur khaanaa vo khaa.e jo Khud ko achchhaa lage

बात कहिये जग भाती और रोटी खाइये मन भाती के हिंदी अर्थ

  • खाने को तो मनुष्य जो चाहे खाए परंतु बात ऐसी करनी चाहिए जिससे लोग प्रसन्न हों अथवा जो लोगों को पसंद हो
  • बात वह कहे जो दूसरों को अच्छी लगे एवं भोजन वह करे जो स्वयं को अच्छा लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone