تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَہی اور پَرائی ہوئی" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَہی اور پَرائی ہوئی کے معانیدیکھیے

بات کَہی اور پَرائی ہوئی

baat kahii aur paraa.ii hu.iiबात कही और पराई हुई

نیز : منہ پڑی اور ہوئی پرائی بات

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بات کَہی اور پَرائی ہوئی کے اردو معانی

  • راز من٘ہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا
  • منہ سے بات نکلی اور سب کو معلوم ہوئی
  • بات منہ سے نکل جائے تو پرائی ہو جاتی ہے یعنی قابو سے باہر ہو جاتی ہے

Urdu meaning of baat kahii aur paraa.ii hu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • raaz munh se nikalte hii mashhuur ho jaataa hai, raaz mu.nh se nikalne ke baad phir raaz nahii.n rahtaa
  • mu.nh se baat niklii aur sab ko maaluum hu.ii
  • baat mu.nh se nikal jaaye to paraa.ii ho jaatii hai yaanii qaabuu se baahar ho jaatii hai

बात कही और पराई हुई के हिंदी अर्थ

  • राज़ अर्थात भेद मुँह से निकलते ही प्रसिद्ध हो जाता है, भेद मुँह से निकलने के पश्चात भेद नहीं रहता
  • मुँह से बात निकली और सबको ज्ञात हुई
  • बात मुँह से निकस जाए तो पराई हो जाती है अर्थात वश से बाहर हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَہی اور پَرائی ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَہی اور پَرائی ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone