تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوص اَعْضا

خاص حصّے، جسم کے چُھپے ہوئے حصّے، مرد اور عورت کے جسم کے وہ حصّے جن کو شرع نے چھپانے یا ڈھانکنے کا حکم دیا ہے

مَخْصُوص اَیّام

خاص ایام

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مُخَصَّص

تخصیص کیا گیا، جس کے ساتھ کوئی خصوصیت برتی گئی ہو

مُخَصِّص

تخصیص کرنے والا ، مختص کرنے والا

غَیر مَخْصُوص

जो खास न हो, साधारण, सामान्य।।

عُضْوِ مَخْصُوص

رک : عضو تناسل.

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

مَقامِ مَخصُوص

(کنایۃ ً) پیخانہ کا مقام ، مبرز ، مقعد ، شرم گاہ ، جائے مخصوص

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

مُخَشِّف

(طب) تپ دق کا تیسرا درجہ جس میں رطوبت ثالثہ فنا ہونے لگتی ہے

مخشی

ڈراؤنا ہیبتناک، خوفناک

مُخَشِّن

(طب) خشونت یا کھردرا پن پیدا کرنے والی دوا ، وہ دوا جو اپنی شدت قوت اور تجفیف سے عضو کی سطح ظاہری کو کھردرا کر دے جیسے خردل

تَخْصِیصِ بَغَیر مُخَصَّص

(منطق) کسی چیز کا بغیر دوسری چیز کے تعلق و خصوصیت کے مخصوص ہونا ، خاص کیا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی کے معانیدیکھیے

بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی

baat jo chaahe apnii, paanii maa.ng na piiबात जो चाहे अपनी, पानी माँग न पी

نیز : بات جو چاہے اَپنی تو پانی مان٘گ نَہ پی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی کے اردو معانی

  • عزت اسی میں ہے کہ دستِ سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے
  • اگر اپنی بات یا عزت قائم رکھنا چاہتے ہو تو کسی کا احسان مت اٹھاؤ
  • اگر اپنی بات یا عزت رکھنا چاہتا ہے تو پانی بھی مانگ کر مت پی یعنی کسی سے کوئی چیز مت مانگ

Urdu meaning of baat jo chaahe apnii, paanii maa.ng na pii

  • Roman
  • Urdu

  • izzat isii me.n hai ki dast-e-savaal kisii ke saamne na phailaayaa jaaye, qanaaat aur sabr aabruu aur bujurgii ka vasiila hai
  • agar apnii baat ya izzat qaayam rakhnaa chaahte ho to kisii ka ehsaan mat uThaa.o
  • agar apnii baat ya izzat rakhnaa chaahtaa hai to paanii bhii maang kar mat pii yaanii kisii se ko.ii chiiz mat maang

बात जो चाहे अपनी, पानी माँग न पी के हिंदी अर्थ

  • सम्मान इसमें है कि हाथ फैलाकर किसी के सामने सवाल न किया जाए, संतोष और धैर्य मर्यादा और महानता का साधन है
  • यदि अपनी बात या सम्मान बनाए रखना चाहते हो तो किसी का एहसान मत उठाओ
  • यदि अपनी बात या 'इज़्ज़त रखना चाहता है तो पानी भी माँग कर मत पी अर्थात किसी से कोई चीज़ मत माँग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوص اَعْضا

خاص حصّے، جسم کے چُھپے ہوئے حصّے، مرد اور عورت کے جسم کے وہ حصّے جن کو شرع نے چھپانے یا ڈھانکنے کا حکم دیا ہے

مَخْصُوص اَیّام

خاص ایام

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مُخَصَّص

تخصیص کیا گیا، جس کے ساتھ کوئی خصوصیت برتی گئی ہو

مُخَصِّص

تخصیص کرنے والا ، مختص کرنے والا

غَیر مَخْصُوص

जो खास न हो, साधारण, सामान्य।।

عُضْوِ مَخْصُوص

رک : عضو تناسل.

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

مَقامِ مَخصُوص

(کنایۃ ً) پیخانہ کا مقام ، مبرز ، مقعد ، شرم گاہ ، جائے مخصوص

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

مُخَشِّف

(طب) تپ دق کا تیسرا درجہ جس میں رطوبت ثالثہ فنا ہونے لگتی ہے

مخشی

ڈراؤنا ہیبتناک، خوفناک

مُخَشِّن

(طب) خشونت یا کھردرا پن پیدا کرنے والی دوا ، وہ دوا جو اپنی شدت قوت اور تجفیف سے عضو کی سطح ظاہری کو کھردرا کر دے جیسے خردل

تَخْصِیصِ بَغَیر مُخَصَّص

(منطق) کسی چیز کا بغیر دوسری چیز کے تعلق و خصوصیت کے مخصوص ہونا ، خاص کیا ہوا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone