تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات چِیت" کے متعقلہ نتائج

ہَموارَہ

ہموار کا مزید علیہ، برابر، مسطح

ہَموارَگی

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

ہَمواری

۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔

ہَموارِیَّت

رک : ہمواری ؛ مسطح ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبْقاتی ناہَمْواری

معاشرتی اون٘چ نیچ ، عدمِ مساوات ، امیری غریبی .

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بات چِیت کے معانیدیکھیے

بات چِیت

baat-chiitबात-चीत

اصل: ہندی

وزن : 2121

بات چِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گفتگو، بول چال، حرف و حکایت
  • منْگنی، نسبت، رشتہ
  • معاملت، مول تول

شعر

English meaning of baat-chiit

बात-चीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो या अधिक व्य क्तियों, पक्षों आदि में परस्पर होनेवाली औपचारिक तथा मौखिक बातें, वार्तालाप
  • लेन-देन, समझौता, संधि आदि करने के उद्देश्य से होनेवाली मौखिक बातें, लिखा-पढ़ी या संवाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات چِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات چِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone