تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا کے معانیدیکھیے

بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا

baat chhiile rukh.Dii kaaTh chhiile chiknaaबात छीले रुखड़ी काठ छीले चिकना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا کے اردو معانی

  • بات میں جتنی بحث بڑھاؤ اتنی ہی اس میں باریکیاں نکلتی چلی آتی ہیں
  • سخت بات دوسرے کے دل پر بہت برا اثر پیدا کرتی ہے اگر لکڑی چھیلی جائے تو صاف چھلتی ہے

Urdu meaning of baat chhiile rukh.Dii kaaTh chhiile chiknaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat me.n jitnii behas ba.Dhaa.o utnii hii is me.n baariikiyaa.n nikaltii chalii aatii hai.n
  • saKht baat duusre ke dil par bahut buraa asar paida kartii hai agar lakk.Dii chhiilii jaaye to saaf chhiltii hai

बात छीले रुखड़ी काठ छीले चिकना के हिंदी अर्थ

  • बात में जितनी चर्चा बढ़ाओ उतनी ही उसमें बारीकियाँ निकलती चली आती हैं
  • कठोर बात दूसरे के हृदय पर बहुत बुरा प्रभाव डालती है यदि लकड़ी छिली जाये तो साफ़ छिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone