تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باٹ بَھلی پَر سانکْری" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں باٹ بَھلی پَر سانکْری کے معانیدیکھیے

باٹ بَھلی پَر سانکْری

baaT bhalii par saa.nkriiबाट भली पर साँकरी

ضرب المثل

باٹ بَھلی پَر سانکْری کے اردو معانی

  • راستہ اچھا ہے مگر تنگ ہے، بات اچھی ہے مگر اس میں الجھنیں ہیں

English meaning of baaT bhalii par saa.nkrii

  • the path is good but narrow, i.e. advice is good but difficult to act upon

बाट भली पर साँकरी के हिंदी अर्थ

  • रास्ता अच्छा है मगर तंग है, बात अच्छी है मगर इस में उलझनें हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باٹ بَھلی پَر سانکْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

باٹ بَھلی پَر سانکْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone