تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بات بَنْنا کے معانیدیکھیے

بات بَنْنا

baat ban.naaबात बनना

محاورہ

مادہ: بات

  • Roman
  • Urdu

بات بَنْنا کے اردو معانی

  • حسب مراد صورت پیدا ہونا، کام چلنا، کامیابی ہونا، حالات کا ساز گار ہونا
  • عزت قائم ہونا، وقار حاصل ہونا

    مثال آبدار کی بات ایسی کیوں بنی ہوئی ہے۔ کسی طرح بات بنی رہے اور ضدی لڑکا ہاتھوں سے نہ نکل جاے۔

Urdu meaning of baat ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • hasab-e-muraad suurat paida honaa, kaam chalnaa, kaamyaabii honaa, haalaat ka saazgaar honaa
  • izzat qaayam honaa, vaqaar haasil honaa

English meaning of baat ban.naa

  • succeed, prosper, flourish

बात बनना के हिंदी अर्थ

  • इच्छा के अनुसार स्थिति उत्पन्न होना, काम चलना, सफल होना, परिस्थिति के अनुकूल होना
  • सम्मान स्थापित होना, महिमा, महत्त्व प्राप्त होन

    उदाहरण किसी तरह बात बनी रहे और ज़िद्दी लड़का हाथों से निकल जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone