تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات آنا" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَگی

(جملہ کا مزید علیہ) تمام، عمومیت

مِیر جُمْلَگی

میر جملہ (رک) کا اسم کیفیت ۔

اَمِیر جُمْلَگی

ہندوستان کے قدیم مسلمان سلاطین کے زمانے میں شاہی کے کل شعبوں کی نگرانی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں بات آنا کے معانیدیکھیے

بات آنا

baat aanaaबात आना

محاورہ

بات آنا کے اردو معانی

  • بات کا رکنا یا ٹھہرنا، بات پہنچنا
  • الزام آنا
  • منگنی کا پیام آنا
  • گزند پہنچنا، چوٹ پڑنا
  • کہنے کا موقع پیدا ہونا

English meaning of baat aanaa

  • for an opportune time to arrive, a befitting opportunity
  • be accused for, be put to shame
  • a verbal jibe to befall at someone

बात आना के हिंदी अर्थ

  • बात का रुकना या ठहरना, बात पहुँचना
  • आरोपित होना
  • मँगनी का संदेशा आना
  • चोट पहुँचना, चोट पड़ना
  • कहने का अवसर मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone