تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسُور" کے متعقلہ نتائج

باصُور

آنْکھ کو روشن کرنے والی دوا

باسُور

بد گوشت جو ناک، مقعد یا رحم وغیرہ میں پیدا ہوجائے، جمع بواسیر

باسُوری

باسور سے منسوب، مسّے کے سبب پیدا ہونے والا مرض

باسُورِ دَموی

وہ بواسیر جس میں خون آئے، خونی بواسیر

باسُورِ رِیاحی

وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہو جائیں، بادی بواسیر

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

اردو، انگلش اور ہندی میں باسُور کے معانیدیکھیے

باسُور

baasuurबासूर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: بَواسِیر

مادہ: بَسَر

اشتقاق: بَسَرَ

Roman

باسُور کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث، واحد

  • بد گوشت جو ناک، مقعد یا رحم وغیرہ میں پیدا ہوجائے، جمع بواسیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باصُور

آنْکھ کو روشن کرنے والی دوا

Urdu meaning of baasuur

Roman

  • badgoshat jo naak, maqad ya rahm vaGaira me.n paida hojaa.e, jamaa bavaasiir

English meaning of baasuur

Noun, Masculine, Feminine, Singular

  • a hemorrhoid or pile, a malignant boil which develops in some organs

बासूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक बीमारी, बवासीर, अर्श, बढ़ा हुआ मांस जो नाक गुदा या गर्भाशय में उत्पन्न होजाए

باسُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باصُور

آنْکھ کو روشن کرنے والی دوا

باسُور

بد گوشت جو ناک، مقعد یا رحم وغیرہ میں پیدا ہوجائے، جمع بواسیر

باسُوری

باسور سے منسوب، مسّے کے سبب پیدا ہونے والا مرض

باسُورِ دَموی

وہ بواسیر جس میں خون آئے، خونی بواسیر

باسُورِ رِیاحی

وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہو جائیں، بادی بواسیر

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone