تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باریابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باریابی کے معانیدیکھیے
باریابی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رسائی، پہنچ کسی بڑے یا معزز شخص تک رسائی
شعر
ہمارے شہر میں آنے کی صورت چاہتی ہیں
ہوائیں باریابی کی اجازت چاہتی ہیں
English meaning of baaryaabii
Noun, Feminine
- access, admission, admittance at court, into company
बारयाबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहुँच, प्रतिष्ठित व्यक्ति तक पहुँच, रसाई, पहुँच, किसी बड़े और प्रतिष्ठित आदमी के पास पहुँच ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باریابی)
باریابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔