تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِیک کام" کے متعقلہ نتائج

شَہْوَت

نفسانی خواہش، عموماً خواہشِ، جماع

شَہوَت خِیز

شَہْوَت کُش

شَہْوَت اَنگیز

نفسانی خواہش ابھارنے والا، نفسِ شہوانی کو مہمیز کرنے والا، جنسی رغبت دلانے والا

شَہْوَت پَرَسْت

خواہش نفسانی پر عمل کرنے والا، نفس پرست، عیَاش، بدکار، جماع کار، زانی

شَہْوَت راں

شَہوَت خِیزی

شَہْوَت اَنگیزی

جنسی شدّت، نفسانی خواہش کی تندی، جنسی جذبے یا خواہش کو ابھارنا

شَہْوَتِ کَلْبی

(طبَ) کُتّے جیسے بھوک ، ایک مرض جس میں مریض خواہ کتنی ہی غذا کھائے وہ سیر نہیں ہوتا.

شَہْوَت پَرَسْتی

نفس پرستی، عیاشی، جنس پرستی

شَہْوَت کُشی

شَہْوَت رانی

شہوت پرستی، عیاشی

شَہْوت اَفزا

شَہْوَت کی نَظَر

بری نظر، ہوسناک نگاہ

شَہْوَتی

نفس پرست، عیَاش

شَہْوَت کی آگ

بہت زیادہ جماع کی خواہش ، جنسی خواہش کی تیزی .

فِتْنَۂِ شَہْوَت

کَم شَہْوَت

کمر کا ڈھیلا، سُست، جنسی طور پر کم رغبت رکھنے والا

خُمُودِ شَہْوَت

خواہش کا نفقود ہو جانا ، شہوت کا مردہ ہوجانا ، بے لذتی ، ایک وہ ہے جو کسی حالت کو (اس کی) خمود شہوت کہتے ہیں .

قَضاے شَہْوَت

جنسی خواہش کی تکمیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِیک کام کے معانیدیکھیے

بارِیک کام

baariik-kaamबारीक-काम

اصل: فارسی

وزن : 22121

بارِیک کام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کام جس میں نظر پر زور پڑے، دیدہ ریزی کا کام، مشکل کام، لطیف یا نازک کام

English meaning of baariik-kaam

Noun, Masculine

  • fine or delicate work, delicate matter or affair, work that puts emphasis on the eye

बारीक-काम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह काम जिसमें दृष्टि पर ज़ोर पड़े, कठिन कार्य, सूक्ष्म या नाज़ुक काम, ग़ौर से देखने का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِیک کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِیک کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone