تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِیک کام" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِیک کام کے معانیدیکھیے

بارِیک کام

baariik-kaamबारीक-काम

اصل: فارسی

وزن : 22121

بارِیک کام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کام جس میں نظر پر زور پڑے، دیدہ ریزی کا کام، مشکل کام، لطیف یا نازک کام

English meaning of baariik-kaam

Noun, Masculine

  • fine or delicate work, delicate matter or affair, work that puts emphasis on the eye

बारीक-काम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह काम जिसमें दृष्टि पर ज़ोर पड़े, कठिन कार्य, सूक्ष्म या नाज़ुक काम, ग़ौर से देखने का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِیک کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِیک کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone