تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِیک بِیں" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِیک بِیں کے معانیدیکھیے

بارِیک بِیں

baariik-bii.nबारीक-बीं

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بارِیک بِیں کے اردو معانی

صفت

  • معاملے کے ہر نازک پہلو پر غور و تحقیق سے نظر کرنے والا، نکتہ رس، تیز فہم، چھوٹی سے چھوٹی چیز کو دیکھنے والا

    مثال ہر کتاب کی ہر روایت کا اگرچہ وہ بڑے عالم مبصر کی تصنیف ہو اس باریک بیں نظر سی اعتبار نہیں ہوتا۔

شعر

Urdu meaning of baariik-bii.n

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aamle ke har naazuk pahluu par Gaur-o-tahqiiq se nazar karne vaala, nukta ras, tez fahm, chhoTii se chhoTii chiiz ko dekhne vaala

English meaning of baariik-bii.n

Adjective

बारीक-बीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सूक्ष्मदर्शी, बारीक नज़र, समझदार, बद्धिमान, पारखी, विशेषज्ञ, छोटी से छोटी चीज़ को पारखी नज़र से देखने वाला

    उदाहरण हर किताब की हर रिवायत का अगर चे वह बड़े आलिम मुबस्सिर की तसनीफ़ हो उस बाराक बीं नज़र से एतिबार नहीं होता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِیک بِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِیک بِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone