تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِیک بِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِیک بِیں کے معانیدیکھیے
بارِیک بِیں کے اردو معانی
صفت
-
معاملے کے ہر نازک پہلو پر غور و تحقیق سے نظر کرنے والا، نکتہ رس، تیز فہم، چھوٹی سے چھوٹی چیز کو دیکھنے والا
مثال - ہر کتاب کی ہر روایت کا اگرچہ وہ بڑے عالم مبصر کی تصنیف ہو اس باریک بیں نظر سی اعتبار نہیں ہوتا۔
شعر
کمر پر تیری اس کا دل ہوا محو
ترا عاشق بہت باریک بیں ہے
باریک بیں ہوں مجھ سے کہو اس میاں کی بات
رہتا ہے بسکہ دل میں خیال کمر مجھے
باریک بیں ہوں شاعر نازک خیال ہوں
مضموں جہاں کمر کا ملے باندھ لاؤں میں
English meaning of baariik-bii.n
Adjective
- shrewd, sagacious, discerning, discriminating, intelligent, quick of apprehension, connoisseur
बारीक-बीं के हिंदी अर्थ
بارِیک بِیں کے مترادفات
بارِیک بِیں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِیک بِیں)
بارِیک بِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔