تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ وَفات" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِقال

موت، وفات

اِنْتِقال دار

transferee, alienee

اِنتِقال کَرنا

to die, to pass away

اِنْتِقال نامَہ

وہ دستاویز جو جائیداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے

اِنتِقالِ بَرْق

Transmission of electricity

اِنْتِقالِ ذِہْنی

खयाल का एक ओर से दूसरी ओर जाना, कुछ सोचते हुए कुछ सोचने लगना । किं कर्तव्य विमूढ़ता।

اِنتِقال کُنِندَہ

alienor, transferer

اِنْتِقالِ مَحْمُود

(طب) مادے کا عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا.

قَرِیبُ الْاِنْتِقال

بہت جلد منتقل ہونے والا.

قابِلِ اِنْتِقال

نقل پذیر، وہ جائداد جو منتقل ہو سکے، قابل فروخت

نَقشَۂ اِنتِقال

(کاشت کاری) وہ نقشہ جو زمین یا جائیداد کی منتقلی کے لیے پٹواری وغیرہ تیار کرتے ہیں

عَمَلِ اِنْتِقال

کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں منتقل ہونا، تبدیلی کا عمل، تبادلے کا طریقہ

وَثِیقَۂِ اِنْتِقال

deed of transfer

دَسْتاویزِ اِنْتِقال

ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

نا قابِلِ اِنتِقال

جسے منتقل نہ کیا جاسکے، جسے دوسرے کے نام نہ کیا جا سکے

قُوَّتِ اِنْتِقالِ ذِہنْی

ذہن یا حواس کو کسی نکتے کی طرف منتقل کرنے کی قوت ، توجہ ہٹا دینے کی قدرت

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ وَفات کے معانیدیکھیے

بارَہ وَفات

baarah-vafaatबारह-वफ़ात

  • Roman
  • Urdu

بارَہ وَفات کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث

  • چان٘د کا تیسرا مہینہ ، ربیع الاول (اس مہینے کا نام نور جہان بیگم نے رکھا تھا اس مناسبت سے کہ سورخین کی اکثریت کے فول کے مطابق آن٘حضرتؐ نے اس مہینے کے ابتدائی بارہ دن بیمار رہ کر وفات پائی).
  • تیسرے اسلامی مہینے ربیع الاول کی وہ بارہ تاریخیں جن میں حضرت محمدؐ علیل رہے تھے اور بالآخر ان کا انتقال ہوا
  • ربیع الاول کی بارھویں تاریخ جو آن٘حضرتؐ کی پیدائیش کا دن ہے.
  • بارہ ربیع الاول، حضرت محمدؐ کا یوم وفات

Urdu meaning of baarah-vafaat

  • Roman
  • Urdu

  • chaand ka tiisraa mahiina, rabii ulavval (is mahiine ka naam nuur jahaan begam ne rakhaa tha is munaasabat se ki sau rakhen kii aksariiyat ke fuul ke mutaabiq aanhazarata.i ne is mahiine ke ibatidaa.ii baarah din biimaar rah kar vafaat paa.ii)
  • tiisre islaamii mahiine rabii ulavval kii vo baarah taariikhe.n jin me.n hazrat mahamada.i aliil rahe the aur bilaaKhir un ka intiqaal hu.a
  • rabii ulavval kii baarahvii.n taariiKh jo aanhazarata.i kii paidaayash ka din hai
  • baarah rabii ulavval, hazrat mahamada.i ka yaum-e-vafaat

English meaning of baarah-vafaat

Arabic, Hindi - Noun, Masculine, Feminine

  • the third month of the Islamic calendar, Rabiul Avval (ربیع الاول)
  • the twelve days of Mohammad's fatal illness
  • twelfth of Rabiul Avval, death anniversary of Prophet Muhammad
  • twelve days of Prophet Muhammad's last illness

बारह-वफ़ात के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • तीसरे इस्लामी महीने रबी-उल-अव्वल की वे बारह तिथियाँ जिनके विषय में मान्यता है कि इनमें हज़रत मुहम्मद साहब बहुत बीमार रहे थे और अंततः उनकी वफ़ात अर्थात मृत्यु हो गई थी
  • तीसरे इस्लामी महीने रबी-उल-अव्वल की बारहवीं तिथि, हज़रत मुहम्मद साहब की पुण्यतिथि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْتِقال

موت، وفات

اِنْتِقال دار

transferee, alienee

اِنتِقال کَرنا

to die, to pass away

اِنْتِقال نامَہ

وہ دستاویز جو جائیداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے

اِنتِقالِ بَرْق

Transmission of electricity

اِنْتِقالِ ذِہْنی

खयाल का एक ओर से दूसरी ओर जाना, कुछ सोचते हुए कुछ सोचने लगना । किं कर्तव्य विमूढ़ता।

اِنتِقال کُنِندَہ

alienor, transferer

اِنْتِقالِ مَحْمُود

(طب) مادے کا عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا.

قَرِیبُ الْاِنْتِقال

بہت جلد منتقل ہونے والا.

قابِلِ اِنْتِقال

نقل پذیر، وہ جائداد جو منتقل ہو سکے، قابل فروخت

نَقشَۂ اِنتِقال

(کاشت کاری) وہ نقشہ جو زمین یا جائیداد کی منتقلی کے لیے پٹواری وغیرہ تیار کرتے ہیں

عَمَلِ اِنْتِقال

کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں منتقل ہونا، تبدیلی کا عمل، تبادلے کا طریقہ

وَثِیقَۂِ اِنْتِقال

deed of transfer

دَسْتاویزِ اِنْتِقال

ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

نا قابِلِ اِنتِقال

جسے منتقل نہ کیا جاسکے، جسے دوسرے کے نام نہ کیا جا سکے

قُوَّتِ اِنْتِقالِ ذِہنْی

ذہن یا حواس کو کسی نکتے کی طرف منتقل کرنے کی قوت ، توجہ ہٹا دینے کی قدرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ وَفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ وَفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone