تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارہ ماسی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بارہ ماسی کے معانیدیکھیے

بارہ ماسی

baarah-maasiiबारहमासी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بارہ ماسی کے اردو معانی

صفت

  • جو بارہ مہینے یکساں یا برقرار رہے، جو سال میں ہر وقت میسر ہو
  • وہ درخت جو سال بھر سرسبز رہے، سدا بہار
  • وہ قلی جو بارہ مہینے کام کرے

Urdu meaning of baarah-maasii

  • Roman
  • Urdu

  • jo baarah mahiine yaksaa.n ya barqaraar rahe, jo saal me.n haravqat mayassar ho
  • vo daraKht jo saal bhar sarsabz rahe, sadaabahaar
  • vo qulii jo baarah mahiine kaam kare

English meaning of baarah-maasii

Adjective

  • which is available in every season
  • evergreen, Ageratum
  • the coolie that works for twelve months

बारहमासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बारहों मास होने वाला, जो बारह महीने समान रहे, जो साल में हर समय उपलब्ध हो
  • पूरे वर्ष भर होने वाला, सब ऋतुओं में फलने या फूलने वाला, सदाबहार वृक्ष
  • वो क़ुली जो बारह महीने काम करे

بارہ ماسی کے مترادفات

بارہ ماسی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارہ ماسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارہ ماسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone